چینی وزیر خارجہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کے لئے کینیڈا روانہ

پیر 30 مئی 2016 21:00

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) چینی وزیر خارجہ فلسطین کے معاملہ پر کینیڈا میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چیننگ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اجلاس میں مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کے حوالے سے تفصیلی موقف پیش کریں گے اور وہ اپنے دورے کے دوران اپنے کینیڈین ہم منصب کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے بھی ملاقات کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :