ڈاکٹر جنید مرزا قائم مقام ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال مقرر

پیر 30 مئی 2016 20:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) ایم ایس جنرل ہسپتال کیپٹن (ر) ڈاکٹر نیاز احمد کی عمرہ کی ادائیگی کے لئے آج سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں - اس سلسلہ میں محکمہ صحت حکومت پنجاب نے انہیں 10 یوم کی رخصت دے دی ہے-ان کی عدم موجودگی میں ڈائریکٹرمانیٹرنگ ایل جی ایچ ڈاکٹر جنید مرزا قائم مقام ایم ایس کے فرائض سرانجام دیں گے -

متعلقہ عنوان :