ملک میں آئین بحران پیدا ہو گیا، سسٹم ڈی ریل ہوا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے‘میاں محمود الر شید
کوئی جتنا مرضی الٹا سیدھا ہو جائے لیکن پا نا مہ پر جواب دینا ہی ہوگا، الزام ثابت ہوا تو قوم کسی کو پھر گھر نہیں جانے دیگی مشترکہ ٹی آر اوز پر عمل نہ ہوا تو تحریک انصاف سڑکوں پر بھی آئے گی اور رائے ونڈ دھرنا بھی دیگی‘ اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو
پیر 30 مئی 2016 20:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ بجٹ میں اپوزیشن تجاویز کو شامل نہ کیا گیا تو ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کرینگے ، وزیراعظم کے لندن جانے سے ملک میں آئینی بحران پیداہو گیا، اسحاق ڈار سمیت کسی کو بذریعہ نوٹیفکیشن حکومتی امور نمٹانے کیلئے نا مزد نہیں کیا جا سکتا، جمہوریت کو خطرہ خود حکمرانوں اور انکے دریاریوں سے ہے، سسٹم ڈی ریل ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت ہو گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پنجاب پبلک سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میاں محمود الر شید نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن نے حکومت پنجاب کو اپنی تجاویز سے آگاہ کر دیا ہے اگر حکومت نے تجاویز کو شا مل نہ کیا تو ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ حکومت بجٹ میں غیر ضروری منصوبوں کی بجائے مفاد عامہ اور انسانوں کو اپنی ترجیحات میں شامل کرے اور تعلیم ،صحت ،صاف پانی، زراعت کے شعبوں کیلئے خاطر خواہ رقم مختص کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.