عوامی تحریک کا17 جون کے دھرنے پر مشاورت کیلئے اہم اجلاس(کل) ہوگا

اجلاس کی صدارت سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین القادری کریں گے

پیر 30 مئی 2016 20:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے 17 جون کے دھرنے پر مشاورت کیلئے اہم اجلاس بروز منگل سہ پہر 3:00 بجے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں شرکت کیلئے صوبائی میڈیا کوارڈینیٹر راؤ محمد عارف رضوی اور دیگر عہدیدارن لاہور کیلئے روانہ ہوگئے۔اجلاس میں مرکزی ،صوبائی اور ضلعی قائدین شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :