برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کا وزیراعظم کیلئے مکمل صحت اور نیک خواہشات کا پیغام

پیر 30 مئی 2016 19:34

لندن؍اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے وزیراعظم نواز شریف کیلئے مکمل صحت اور نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے وزیراعظم نوازشریف کیلئے نیک خواہشات کا پیغام دیا، برطانوی وزیرخارجہ نے وزیراعظم نواز شریف کی جلد اور مکمل صحت یابی کا بھی پیغام دیا

متعلقہ عنوان :