کوئٹہ،لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے،مزاحمت پر متاثرہ شخص زخمی

پیر 30 مئی 2016 19:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) پشین کے علاقے نامعلوم مسلح افراد ایک شخص سے لاکھوں روپے لوٹ کر مزاحمت کر نے پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کر کے فرار ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایک شخص لاکھوں روپے لے کر پشین میں جا رہا تھا کہ غرشینان روڈ پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اس سے 7 لاکھ روپے لوٹ لی اور مزاحمت کر نے پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا مزید کا رروائی پشین انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :