وزیر اعلی پنجاب نے خواتین پر تشدد کے انسداد کے لئے اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
اتھارٹی کے قیام کے لئے رانا ثنا ء اﷲ کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی قائم،سلمان صوفی،رانا مقبول ،آئی جی اور دیگر ارکان میں شامل حکومت پنجاب خواتین پر تشدد کے خاتمے کے لئے لانگ ٹرم حکمت عملی تشکیل دینے کے لئے کوشاں ہے ‘ سینئر ممبر سلمان صوفی
پیر 30 مئی 2016 18:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب نے خواتین پر تشدد کے انسداد کے لئے اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی ۔سپیشل مانیٹرنگ یونٹ لاء اینڈ آرڈر کے سینئر ممبر سلمان صوفی نے بتایا کہ صوبہ بھر کے 36اضلاع میں خواتین پر تشدد کے انسداد کے لئے قائم خصوصی مراکز کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور پنجاب پروٹیکشن آف ویمن اگینسٹ وائلنس ایکٹ 2016کے نافذ کو یقینی بنانے کے لئے وزیر اعلی نے ایس ایم یو کی سفارشات پر اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری دی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ اتھارٹی کے قیام کا مقصد خواتین پر تشدد کے واقعات کے سدباب کے راہ میں حائل رکاوٹوں کا فوری خاتمہ یقینی بنانا ہے۔وی اے ڈبلیو سی پر انصاف کی فراہمی کے لئے تمام تر ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے جن میں ایف آئی آرز کا اندراج ،پراسیکیوشن ،میڈیکولیگل ،فرانزکس،ماہر نفسیات اور شیلٹر ہوم وغیرہ ایک ہی چھت تلے میسر ہوں گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.