آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ترکی کے شہر ازمیر میں مشترکہ مشقوں کا معائنہ کرینگے

پیر 30 مئی 2016 18:29

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف اپنے دورے کے دوران ترکی کے شہر ازمیر میں مشترکہ مشقوں کا معائنہ کرینگے جو دو مراحل میں ہو رہی ہیں۔

(جاری ہے)

پہلا مرحلہ پیر دوسرا منگل کی صبح ہو گا اور آرمی چیف ان دونوں مراحل کا معائنہ کریں گے۔