آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے،آرمی چیف ازمیر میں مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کرینگے۔آئی ایس پی آر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 30 مئی 2016 17:13

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے،آرمی چیف ازمیر ..

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مئی۔2016ء) :آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں،آرمی چیف ازمیر میں مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کرینگے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچیں ہیں جہاں جنرل راحیل شریف مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کرینگے۔ازمیر میں فوجی مشقیں دو مراحل میں ہورہی ہیں۔آرمی چیف رات اور دن کے دونوں مراحل کی مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کرینگے۔