وفاقی حکومت نے ڈر گ کورٹس کو صوبائی حکومت کے حوالے کر دیا

پیر 30 مئی 2016 17:03

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) وفاقی حکومت نے ڈر گ کورٹس کو صوبائی حکومت کے حوالے کر دیا ۔ پنجاب حکومت نے ڈرگ ایکٹ 1976ء میں ترمیم کے بعد اختیار ات لئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ڈرگ عدالتوں میں پہلے وفاقی وزارت قانون جج مقرر کرتی تھی تاہم اب ڈرگ کورٹ میں ججز کی تعیناتی پنجاب حکومت کرے گی ۔ ترمیم کے بعد مجموعی طور پر 6عدالتیں پنجاب حکومت کے ماتحت کام کریں گی۔