آتشیں اسلحہ سے مسلح آٹھ افر اد گن پوائنٹ پر ایک شخص کو زبر دستی اغوا کر کے لے گئے

Malik Usman ملک عثمان پیر 30 مئی 2016 16:57

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 مئی۔2016ء) آتشیں اسلحہ سے مسلح آٹھ افر اد گن پوائنٹ پر ایک شخص کو زبر دستی اغوا کر کے لے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ ولی کوٹ کے رہائشی نا ظر علی ولد محمد انور کو آتشیں اسلحہ سے مسلح غلا م فر ید ، ریا ض احمد ، الله دتہ اور رمضا ن اپنے چا ر نا معلو م سا تھیوں کے ہمر اہ گن پوائنٹ پر اغوا کر کے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :