چو ری کی دو مختلف وارداتو ں میں شہر ی لا کھوں روپے نقد ی اور موٹر سائیکل سے محر وم ہو گئے

Malik Usman ملک عثمان پیر 30 مئی 2016 16:57

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 مئی۔2016ء) چو ری کی دو مختلف وارداتو ں میں شہر ی لا کھوں روپے نقد ی اور موٹر سائیکل سے محر وم ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق الفر دو س جلا ل کو ٹ اوکاڑہ کے رہائشی خطیب قا ر ی محمد شا ن رسو ل نے اپنی موٹر سائیکل نمبر او کے ای 4474 مسجد کے باہر کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے ۔

(جاری ہے)

دوسر ی واردات میں نو احی قصبہ شیر نگر کے رہائشی عبدالر شید کے گھر سے محمد طفیل ، محمد اعظم اور محمد عارف وغیرہ تا لے توڑ کر 1 لا کھ 50 ہز ار روپے نقد ی چر ا کر لے گئے پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں

متعلقہ عنوان :