لوئر دیر سے تعلق رکھنے والا محنتی طالب علم مسعود الرحمن نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے لاء اینڈ شریعہ کے ڈگری حاصل کرلیا
پیر 30 مئی 2016 15:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء ) لوئر دیر سے تعلق رکھنے والا محنتی طالب علم مسعود الرحمن نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے لاء اینڈ شریعہ کے ڈگری حاصل کرلیا ،گزشتہ روز جناح کنونشن سنٹر میں ڈگری سے نوزا گیا انہوں نے اپنے کامیابی کو والدین ،اساتذہ اور دوستوں کے دعاوں کا اور محنت کا نتیجہ قرار دیا ۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ مسعو د رحمن ولد سعید الرحمن دو ہزار نو سے دو ہزار پندہ تک اسلامی یونیورسٹی کا طالب علم رہا اور اس دوران انہوں نے بہت لگن ،محنت اور جدوجہد کا مظاہرہ کیا تھا ۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میرے کامیابی کا سارا کریڈٹ میرے والدین ،اساتذہ اور دوستوں کو جاتا ہے اور میں اسلامی یونیورسٹی کے اساتذہ کے بے حد مشکور ہوں کہ ان کے بہترین انداز میں پڑھائے سے آج ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں اس موقع پر انہوں نے واضح پیغام دیا کہ شریعہ اینڈ لاء کے حوالے سے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا پورے دنیا میں ایک خا ص نام اور مقام ہے ۔انہوں نے اپنے اساتذہ خاص کر پاکستانی اور بیرونی ممالک کے اساتذہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.