درہ آدم خیل کی شاہین مارکیٹ میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی

پیر 30 مئی 2016 15:24

کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) درہ آدم خیل کی شاہین مارکیٹ میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق درہ آدم خیل کی شاہین مارکیٹ میں اسلحہ کی ایک دکان میں زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں بازار اور دکان میں موجود متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں

متعلقہ عنوان :