بحیرہ روم میں کشتی حادثہ :700 افراد جاں بحق ،مرنے والوں میں کئی درجن بچے بھی شامل

پیر 30 مئی 2016 14:57

بحیرہ روم میں کشتی حادثہ :700 افراد جاں بحق ،مرنے والوں میں کئی درجن بچے ..

روم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 700 افراد جاں بحق ہوگئے،مرنے والوں میں کئی درجن بچے بھی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے یو این ایچ سی آر اور سیو دی چلڈرن نے کہا ہے کہ کشتی میں لگ بھگ 11 سو سے زائد افراد سوار تھے یہ کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھی ،انہوں نے مزید بتایا کہ مرنے والوں شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے

متعلقہ عنوان :