نثار مورائی کو طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست پر عدالت کا رینجرز کو تفصیلی جواب داخل کرنے کا حکم
پیر 30 مئی 2016 14:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی کو طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست پر عدالت نے رینجرز کو تفصیلی جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
پیر کو سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی کو طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ‘دوران سماعت رینجرز نے درخواست پرجواب داخل کرایا۔
عدالت نے رینجرز کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے رینجرز سے تفصیلی جواب طلب کرلیا۔نثار مورائی کو طبی سہولیات کی فراہم سے متعلق ان کی اہلیہ کی درخواست کی سماعت 7 جون تک ملتوی کردی گئی۔نثار مورائی 90 روزہ نظر بندی پر رینجرز کی تحویل میں ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.