شام میں حکومت مخالف گروہوں کے مرکزی مذاکرات کار کا امن مذاکرات کی ’ناکامی‘ کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان
پیر 30 مئی 2016 13:37
دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) شام میں حکومت مخالف گروہوں کے مرکزی مذاکرات کار محمد علوش نے امن مذاکرات کی ’ناکامی‘ کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اعلیٰ مصالحتی کمیٹی (ایچ این سی) کے محمد علوش نے کہا کہ مذاکرات کے نتیجے میں یہ تو کسی سیاسی سمجھوتے تک پہنا جا سکا اور نہ ہی محصور علاقوں میں رہنے والے شامیوں کی مشکلات میں کمی آئی۔
خیال رہے کہ ایچ این سی نے اقوام متحدہ کی ثالثی میں شام کی حکومت کے ساتھ جنیوا میں فریقین کو قریب لانے والی بات چیت سے اپریل کے مہینے میں علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ بات چیت کے دوبارہ آغاز کے لیے کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے۔محمد علوش نے کہا کہ بات چیت کے تین دور حکومت کی ضد اور شامی شہریوں پر اس کی مسلسل بمباری اور جارحیت کی وجہ سے ناکام رہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.