ایران نے پاکستان سے اشیا خورونوش کی تجارت روک دی

پیر 30 مئی 2016 12:18

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) دوست ملک ایران نے پاکستان سے اشیا خورونوش کی تجارت روک دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی حکام کی جانب سے پاکستانی اشیا خورونوش کی تجارت روکنے کے خلاف مقامی لوگوں نے شدید احتجاج کیا جس پر ایرانی حکام نے پاک ایران تجارتی گیٹ بند کردیا۔

(جاری ہے)

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے گیٹ بند کرنے کی وجہ سے پاک ایران دو طرفہ کاروباری سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں

متعلقہ عنوان :