انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالرکی قیمت میں‌دو پیسے اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 مئی 2016 10:55

انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالرکی قیمت میں‌دو پیسے اضافہ

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 مئی 2016ء): انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کا اضافہ ہوا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اس اضافے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104۔84 روپے ہو گئی ہے۔