اسلام آباد: سیکیورٹی گارڈ ہلاکت کا معاملہ،حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری
فہد شبیر پیر 30 مئی 2016 09:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 مئی۔2016ء) ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں۔ شیخ روحیل اصغر کےایک شریک ملزم ذوالفقار کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکورٹی گارڈ ہلاکت کیس میں ملزمان پر آج فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر تھی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے عدم حاضری پر وارنٹ جاری کیے۔
(جاری ہے)
گزشتہ سماعت پر عدالت نے شیخ روحیل اصغر کی دو لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔
روحیل اصغر کی جانب سے ضمانتی مچلکے بھی داخل نہیں کرائے گئے۔ اس موقع پر روحیل اصغر کے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ ضمانتی مچلکے نقد جمع کرانے ہیں ابھی بینک سے رقم نکلوانی ہے وقت دیا جائے۔عدالت نےوارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔یخ روحیل اصغراور ذوالفقار کےخلاف سیکیورٹی گارڈ کو ہلاک کرنے کا مقدمہ درج ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.