خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں کھلی کچہری لگا کر عوامی مسائل سنے اور شکایات کے حل کیلئے احکامات جاری کردیئے

اتوار 29 مئی 2016 22:06

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) وزیردفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں کھلی کچہری لگا کر عوامی مسائل سنے اور شکایات کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ میں کھلی کہچری کا انعقاد کیااور عوامی مسائل سنے ، وزیر دفاع نے عوامی شکایات کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے۔اس موقع پر صوبائی اسمبلی کے ارکان منشاء اللہ بٹ اور چوہدری اکرام بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :