مولانا فضل الرحمان صاحب کو صلح خواب میں نظرآئی ،کسی کو خواب دیکھنے سے نہیں روک سکتے،سابق صدر آصف علی زرداری

اتوار 29 مئی 2016 21:17

مولانا فضل الرحمان صاحب کو صلح خواب میں نظرآئی ،کسی کو خواب دیکھنے ..

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کو صلح خواب میں نظرآئی ،کسی کو خواب دیکھنے سے نہیں روک سکتے۔

(جاری ہے)

اتوار کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے نشر ہونے والی وزیراعظم اور آصف علی زرداری صلح بارے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کو صلح خواب میں نظرآئی ،کسی کو خواب دیکھنے سے نہیں روک سکتے۔

متعلقہ عنوان :