لندن میں جمائمہ خان کی رہائشگاہ کے باہر مسلم لیگ ن کا احتجاجی مظاہرہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 29 مئی 2016 19:37

لندن میں جمائمہ خان کی رہائشگاہ کے باہر مسلم لیگ ن کا احتجاجی مظاہرہ

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مئی۔2016ء) لندن میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی رہائشگاہ کے باہر مسلم لیگ ن کے کارکنوں‌کا احتجاج جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمائما کے گھر کے باہر300سے زائد کارکن مظاہرہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :