نوازشریف کی صحت یابی کیلئے بڑی تعداد میں پیغامات کے ذریعے دعائیں اورنیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کی بے حد شکر گزار ہوں ،جس کے پیچھے اتنی دعائیں ہوں ،اس کو اور کیا چاہیے؟،مریم نواز کا ٹویٹ

اتوار 29 مئی 2016 19:26

نوازشریف کی صحت یابی کیلئے بڑی تعداد میں پیغامات کے ذریعے دعائیں اورنیک ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت یابی کیلئے بڑی تعداد میں پیغامات کے ذریعے دعائیں اورنیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کی بے حد شکر گزار ہوں ،جس کے پیچھے اتنی دعائیں ہوں ،اس کو اور کیا چاہیے؟۔

(جاری ہے)

اتوارکو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ بڑی تعداد میں پیغامات کے ذریعے نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعائیں اورنیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کی بے حد شکر گزار ہوں۔جس کے پیچھے اتنی دعائیں ہوں ،اس کو اور کیا چاہیے؟۔