پیپلزپارٹی نے بھی (کل) بلاول بھٹو کے جلسہ کیلئے میر پور میں ڈی جے بٹ کی خدمات حاصل کر لیں

اتوار 29 مئی 2016 19:16

پیپلزپارٹی نے بھی (کل) بلاول بھٹو کے جلسہ کیلئے میر پور میں ڈی جے بٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) تحر یک انصاف کے ڈی جے بٹ کی خدمات پیپلزپارٹی نے بھی کل (پیر) بلاول بھٹو کے جلسہ کیلئے میر پور میں حاصل کر لیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تحر یک انصاف کے جلسوں میں ساؤنڈ سسٹم لگانیوالے ڈی جے بٹ سے پیپلزپارٹی نے بھی رابطہ کر لیا ہے ڈی جے بٹ کل سوموار کو بلا ول بھٹو کے میر پور میں ہونیوالے جلسے میں ڈی جے بٹ اپنے رنگ جمائیں گے ۔