ٹھوس شواہد تک وزیراعظم کے استعفے اوردھرنے کے قائل نہیں،پاناما لیکس کی تحقیقات سے دودھ کا دودھ ،پانی کا پانی ہوجائے گا،قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ کی میڈیا سے گفتگو

اتوار 29 مئی 2016 18:22

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ ٹھوس شواہد تک وزیراعظم کے استعفے اوردھرنے کے قائل نہیں،پاناما لیکس کی تحقیقات سے دودھ کا دودھ ،پانی کا پانی ہوجائے گا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر لوگوں کو روزگار ملے تو انتہاپسندی ختم ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ ٹھوس شواہد تک وزیراعظم کے استعفے اوردھرنے کے قائل نہیں،پاناما لیکس کی تحقیقات سے دودھ کا دودھ ،پانی کا پانی ہوجائے گا۔