سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 29 مئی 2016 14:20

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مئی۔2016ء) سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش اور گہرائی 194 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکوں‌کے بعد عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

متعلقہ عنوان :