وفاقی وزراء کی سائیں سہیلی سرکار کے مزار پر حاضری

ہفتہ 28 مئی 2016 22:54

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مئی۔2016ء) وفاقی وزراء سینیٹر پرویز رشید ، برجیس طاہر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے ہفتہ کو سائیں سہیلی سرکار کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے ملک اور قوم کی سلامتی و خوشخالی کے ساتھ ساتھ وزیراعظم محمد نوازشریف کی جلد صحتیابی اور آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا کی۔