صدر نے سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج حسین سید سعید الدین ناصر کو سندھ ہائی کورٹ کا جج مقرر کر دیا

ہفتہ 28 مئی 2016 22:53

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم محمد نوازشریف کی ایڈوائس کی منظوری دیتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج حسین سید سعید الدین ناصر کو سندھ ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :