صدر مملکت نے ٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یکم جون کو طلب کر لیا

ہفتہ 28 مئی 2016 22:53

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے وزارت پارلیمانی امور کی سمری پر وزیراعظم محمد نوازشریف کی ایڈوائس کی منظوری دی ہے اور مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس 2 جون کی بجائے یکم جون 2016ء کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :