ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم نواز شریف کابینہ اور این ای سی کی میٹنگ سے وڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرینگے
ہفتہ 28 مئی 2016 22:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء ) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم محمد نواز شریف کابینہ اور این ای سی کی میٹنگ سے وڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرینگے ۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف پیر 30 مئی کی دوپہر کو وڈیو لنک کے ذریعے این ای سی اور کیبنٹ میٹنگ کی صدارت کرینگے ۔
(جاری ہے)
وزیراعظم پاکستان ہائی کمیشن لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے ان اجلاسوں سے خطاب کرینگے ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف علاج کیلئے برطانیہ میں ہیں اور منگل کو انکی اوپن ہارٹ سرجری ہو گی ۔ ذرائع کے مطابق سرجری کے بعد وزیراعظم ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق لندن میں قیام کرینگے اور جونہی ڈاکٹر ان کو سفر کی اجازت دینگے وہ وطن واپس آئیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
-
ایم ایل ون ملک کے مواصلات اور تجارت کے شعبوں کے لیے ناگزیر ہے، احسن اقبال
-
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے لیو ان کیشمینٹ بحال نہ کرنے پر 15مئی سے احتجاج کی کال دیدی
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈاراورازبک وزیرخارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات
-
امریکہ میں پاکستانی سفیر سے پنجابی سوسائٹی کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
وزیرِاعظم سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
وزیرِاعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئے کمیٹی ..
-
نو مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ بھی معافی مانگے.ڈاکٹرعارف علوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.