کوئٹہ میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا

ہفتہ 28 مئی 2016 21:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے کے علاقے نواں کلی میں تیررفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص نتھا ن مسیح ہلاک جبکہ گل شیرزخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش اورزخمی کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :