وزیراعلیٰ کا جسٹس قاضی امین اور سینئر صحافی واینکر پرسن قاضی سعید کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 28 مئی 2016 21:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاضی امین اور سینئر صحافی واینکر پرسن قاضی سعید کے والدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :