وزیراعظم کے آپریشن سے قبل تمام ضروری ٹیسٹ لے لیے گئے، طبیعت بہتر ہے ، سرجری کیلیے تیار ہیں

muhammad ali محمد علی ہفتہ 28 مئی 2016 21:17

وزیراعظم  کے آپریشن سے قبل تمام ضروری ٹیسٹ لے لیے گئے، طبیعت بہتر ہے ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 مئی۔2016ء) وزیراعظم کے آپریشن سے قبل تمام ضروری ٹیسٹ لے لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں وزیراعظم نواز شریف کے ڈاکٹرز کی جانب سے ان کے کے دل کے آپریشن سے قبل تمام ضروری ٹیسٹ لے لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کے مطابق وزیراعظم کی طبیعت بہتر ہے اور وہ سرجری کیلیے تیار ہیں۔ وزیراعظم کا آپریشن منگل کے روز طے شدہ وقت پر ہی ہو گا۔

متعلقہ عنوان :