ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 2 پری کوارٹر فائنل میچ کے فیصلے ہو گئے

ہفتہ 28 مئی 2016 18:43

ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 2 پری کوارٹر فائنل میچ ..

کراچی ۔ 28 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مئی۔2016ء) آل پاکستان نیشنل بینک ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2 پری کوارٹر فائنل میچوں کے فیصلے ہو گئے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کھیلے گئے پہلے پری کوارٹر فائنل میچ میں کراچی یونائٹیڈ نے گلشن اتحاد کو 4-0 سے شکست دے دی جبکہ کھیلے گئے دوسرے پری کوارٹر فائنل معرکہ میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سالار ویلفیئر سینٹر کو پنالٹی ککس کی بنیاد پر 4-2 سے مات دے کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

متعلقہ عنوان :