چور دکان، ہزار وں روپے مالیت کا ہوزری سامان اور25 ہزاروپے نقدی لے کر فرار

Mohammad Ali IPA محمد علی ہفتہ 28 مئی 2016 18:16

سمبڑیال (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28مئی۔2016ء ) نامعلوم چور دکان کے شٹر کے کنڈے کاٹ کر ہزار وں روپے مالیت کا ہوزری سامان اور25 ہزاروپے نقدی لے کر فرار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سمبڑیال انارکلی بازار میں واقع شیخ عمران سیٹھی کی ہوزری کی دکان سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں شٹر کے کنڈے کاٹ کر ہزاروں روپے مالیت کا ہوزری سامان اور25 ہزار روپے نقدی چرا کرفرارہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :