تیز رفتار گاڑی چلاتے ہوئے نوجوان کو مارنے والا ڈی ایس پی کے بیٹا کو مقدمے سے بری

Mohammad Ali IPA محمد علی ہفتہ 28 مئی 2016 17:23

لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28مئی۔2016ء ) لاہور کی مقامی می عدالت نے تیز رفتار گاڑی چلاتے ہوئے نوجوان کو مارنے والا ڈی ایس پی کے بیٹا کو مقدمے سے بری کر دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو ملزم طلہ نوید کی جانب سے بتایا گیا کہ مقتول رانا بلال کے لواحقین نے ملزم کو معاف کر دیا. ڈی ایس پی کے بیٹے طلحہ نوید کے خلاف اکتوبر دو ہزار پندرہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

طلحہ نوید پر الزام تھا کہ اس نے بغیر لائسنس تیز رفتار گاڑی چلاتے ہوئے موٹر سائیکل پر سوار رانا بلال کو ٹکر ماری جس سے اسکی موت ہو گئی۔ طلحہ نوید کی پہلے ماتحت عدالت عبوری ضمانت منظور ہوئی جسے بعد میں منسوخ کر دی گئی. جسکے بعد ملزم نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا اور ضمانت منظور ہوئی گئی۔ مجسٹریٹ کی عدالت میں ٹرائل چلا جس میں لواحقین نے ملزم طلحہ نوید کو معاف کرنے کا بیان دے دیا۔ جس کے بعد عدالت طلحہ نوید کو مقدمے سے بری کر د

متعلقہ عنوان :