اومان اور جرسی نے ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور میں جگہ بنا لی

ہفتہ 28 مئی 2016 15:00

اومان اور جرسی نے ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور میں جگہ بنا لی

جرسی ۔ 28 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مئی۔2016ء) اومان اور جرسی کی ٹیموں نے پروموشن حاصل کرتے ہوئے ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں نے رواں ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو فائنل تک رسائی حاصل کر کے یہ سنگ میل عبور کیا۔ جرسی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں اومان نے گورنسے اور جرسی نے نائیجیریا کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا، فائنل تک رسائی کے ساتھ ہی دونوں ٹیمیں پروموشن حاصل کرتے ہوئے ڈویژن فور میں داخل ہو گئیں۔

متعلقہ عنوان :