کوئٹہ، عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی سالار حبیب ننگیال کی والدہ انتقال کر گئیں

جمعہ 27 مئی 2016 23:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی سالار حبیب ننگیال کی والدہ ‘ عزیز اللہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں فاتحہ خوانی ٹیچرکالونی نمبر 2 میں جاری دریں اثناء باچا خان مرکز سے جاری کردہ بیان میں مرحومہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :