ترجمان امریکی سفارتخانہ کرسٹوفر سنائپس کا بیان

جمعہ 27 مئی 2016 22:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) ترجمان امریکی سفارتخانہ کرسٹوفر سنائپس نے کہا ہے کہ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل طبی معائنے کیلئے ہسپتال گئے تھے اور وہ ہسپتال کی اچھی سروس پر خوش ہوئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ترجمان امریکی سفارتخانہ نے کہا کہ امریکی سفیر طبی معائنے کیلئے ہسپتال گئے تھے، وہ معدے میں تکلیف کے سبب ہسپتال گئے اور وہ ہسپتال کی اچھی سروس پر خوش ہوئے۔ امید ہے کہ چند روز میں وہ مکمل صحت یاب ہو جائیں گے

متعلقہ عنوان :