طالبان کمانڈر ملا اختر منصور کی شناخت کیلئے ڈی این اے کے نمونوں کی رپورٹ (کل )آئیگی

جمعہ 27 مئی 2016 22:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) طالبان کمانڈر ملا اختر منصور کی لاش کی شناخت کیلئے لئے گئے ڈی این اے کے نمونوں کی رپورٹ (کل) ہفتہ کو آئے گی،رپورٹ کی روشنی میں لاش کی تصدیق ہو گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ملا اختر منصور کی لاش کی تصدیق کیلئے ان کے اہلخانہ کے نمونے لئے تھے تا کہ ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ(کل) ہفتہ کو وزارت داخلہ کو موصول ہو ڈیوڈ ہیل طبی معائنے کیلئے ہسپتال گئے تھے ، وہ ہسپتال کی اچھی سروس پر خوش ہوئے

متعلقہ عنوان :