بیرسٹر سلطان نے پارٹی فنڈز میں خرد برد کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے بارے عمران خان سے بالمشافہ ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا
جمعہ 27 مئی 2016 22:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پارٹی فنڈز میں خرد برد کے حوالے سے ملنے والے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بالمشافہ ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ تحریک انصاف نے گزشتہ روز بیرسٹر سلطان کو شکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا جس میں ان سے برطانیہ اور دیگر ممالک سے پارٹی فنڈز وصول کر کے پارٹی کی بجائے ذاتی اکاؤنٹ میں جمع کرانے بارے تحریری جواب مانگا گیا تھا۔
تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود نے شوکاز نوٹس کا تحریری جواب دینے کی بجائے عمران خان سے ملاقات کا وقت مانگا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ وہ ان الزامات بارے عمران خان سے مل کر اصل حقائق سے آگاہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.