Live Updates

تحریک انصاف میں اتنے اختلافات ہیں کہ اتحاد برقراررکھنا مشکل ہوگیا‘انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی ہونا پی ٹی آئی میں دراڑیں پڑنے کا ثبوت ہے،وزیردفاع خواجہ آصف کا ٹوئٹر پر پیغام

جمعہ 27 مئی 2016 22:38

تحریک انصاف میں اتنے اختلافات ہیں کہ اتحاد برقراررکھنا مشکل ہوگیا‘انٹرا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں اتنے اختلافات آگئے ہیں کہ اتحاد برقراررکھنا مشکل ہوگیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی میں دراڑیں آگئی ہیں اور اتحاد برقرار رکھنا مشکل ہوگیاہے،انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی ہونا پی ٹی آئی میں اختلافات ثابت کرتاہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات