پشاور میں والدین کی طرف سے مسلسل شکایات موصول ہو رہیں تھیں،ریاض خان محسود
نوٹس لے کر انجمن صارفین تحفظ ایکٹ 1997 کے تحت تمام پرائیویٹ سکولوں کو حکم جاری کیا ہے کہ طلباء سے گرمیوں کی چھٹیوں کی ایڈوانس فیس وصول نہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور
جمعہ 27 مئی 2016 21:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے کہاکہ پشاور میں والدین کی طرف سے مسلسل شکایات موصول ہو رہیں تھیں۔ جس کا نوٹس لیتے ہوئے انھوں نے انجمن صارفین تحفظ ایکٹ 1997 کے تحت پشاور کے تمام پرائیویٹ سکولوں کو حکم جاری کیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفترمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ پشاور میں والدین کی طرف سے مسلسل شکایات آرہی تھی جس کا نوٹس لیتے ہوئے انجمن صارفین تحفظ ایکٹ 1997 کے تحت پشاور کے تمام پرائیویٹ سکولوں کو حکم جاری کیاکہ وہ طلباء سے گرمیوں کی چھٹیوں کی ایڈوانس فیس وصول نہ کریں۔پرائیویٹ سکول مالکان ٹیوشن فیس کے علاوہ کسی قسم کی دوسری رقم وصول نہیں کریں گے۔ جبکہ آج کے بعد کوئی بھی پرائیویٹ سکول پشاور بورڈ اور انجمن صارفین تحفظ کی اجازت کے بغیر کسی فیس میں اضافہ نہیں کر سکے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.