پشاور، شیخ یا سین ٹا ؤن کے ایم ڈی اور پلا ٹ ما لکا ن کا چیف آف آرمی سٹا ف راحیل شریف اور کور کما نڈر سے ڈیفنس ہا وسنگ اتھا رٹی کی غیر قا نو نی سر گر میو ں کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ
جمعہ 27 مئی 2016 21:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) شیخ یا سین ٹا ؤن پشاور کے منیجنگ ڈائر یکٹر اور پلا ٹ ما لکا ن نے چیف آف آرمی سٹا ف راحیل شریف اور کور کما نڈر پشاور سے مطا لبہ کیا کہ وہ ڈیفنس ہا وسنگ اتھا رٹی کے غیر قا نو نی سر گر میو ں کا نو ٹس لیکر شیخ یا سین ٹاؤن میں مداخلت سے با ز رکھیں۔
(جاری ہے)
گز شتہ روز پشا ور پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے شیخ یا سین ٹا ون کے منیجنگ ڈائر یکٹر حمز ہ چنا ر گل‘سلام خان اور پلا ٹ ما لکا ن نے پریس کا نفر نس کر تے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ اے نے شیخ یا سین ٹاؤن کا داخلی راستہ بند کر کے اس پر نا جا ئز قبضہ کیا جس کی وجہ سے پلا ت مالکا ن کو شد ید پر یشا نی لا حق ہو چکی ہیں ۔
انہو ں نے کہا کہ ہما رے پا س پی ڈی اے کااین او سی ہو نا اس با ت کا ثبو ت ہے کہ شیخ یا سین ٹاؤن کی اراضی کسی قسم کے تنا زعے سے پا ک ہے تا ہم ڈی ایچ آے نے شیخ یا سین ٹا ؤن کا داخلی راستہ بند کر کے تنا زعہ کھڑا کیا ۔انہو ں نے مطالبہ کیا کہ آرمی چیف نے جس طر ح لا ہو ر ڈی ایچ اے کیخلا ف ایکشن لیا تھا اسی طر ح پشاور میں بھی ڈی ایچ اے کے غیر قا نو نی سرگر میو ں کا نوٹس لے کر ہما رے مسلہ حل کر نے میں مدد کر یں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.