یوم تکبیر کے سلسلے میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں مسلم لیگ(ن) کی طرف سے تقریبات
لیگی خواتین نے کیک کاٹا،مسلم لیگ (ن) کی مشعل برادرریلی،آج مرکزی تقریب رضا ہال میں ہوگی
جمعہ 27 مئی 2016 21:33
ملتان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) یوم تکبیر کے سلسلے میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں مسلم لیگ(ن) کی طرف سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔لیگی خواتین نے یوم تکبیر کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور میاں نوازشریف کو خراج تحسین پیش کیا۔مسلم لیگّ(ن)ضلع ملتان نے بھی مشعل برادر ریلی نکالی جس میں کارکنوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر آج 28مئی کو بھر پور جوش وجذبے سے منایا جائے گا۔ ملک بھر کی طرح ملتان و جنوبی پنجاب میں بھی تقریبات اور یوم تکبیر ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ملتان میں جمعہ کے روز بھی مسلم لیگ(ن) نے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا ۔مسلم لیگ (ن)کی رہنما اور پی پی 195شعبہ خواتین کی صدر تہمینہ نوراقبال کی رہائشگاہ پر یوم تکبیر کے سلسلے میں کیک کا ٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں لیگی خواتین کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.