مچھ کے قریب ایف سی کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں

جمعہ 27 مئی 2016 21:15

مچھ کے قریب ایف سی کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کوئی جانی نقصان ..

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء ) مچھ کے قریب ایف سی کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان کے ضلع مچھ کے علاقے بولان کے قریب ایف سی کانوائے پر سڑک کنارے نصب بم سے حملہ کیا گیا تاہم حملہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہواواقعے کے فورا!ً بعد ایف سی اور لیویز کوئیک رسپانس فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :