متعلقہ محکمے ڈ ینگی کے خلا ف جا ری مہم کو مز ید موثر بنانے پر خصو صی تو جہ د یں، حکو مت پنجا ب شہریوں کو صا ف اور صحت مند ما حو ل د ینے کے لئے رات دن کو شا ں ہے

و ز یر اعلیٰ پنجاب کے مشیر صحت خو اجہ سلما ن ر فیق کاکمشنر آ فس را ولپنڈ ی میں اینٹی ڈ ینگی مہم کے شر کا ء سے خطا ب

جمعہ 27 مئی 2016 20:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) و ز یر اعلیٰ پنجاب کے مشیر صحت خو اجہ سلما ن ر فیق نے کہا ہے کہ متعلقہ محکمے اور ادارے ڈ ینگی کے خلا ف جا ری مہم کو مز ید موثر بنانے کے لئے ڈ ینگی سر و یلنس اور لا روا تلفی پر خصو صی تو جہ د یں انہوں نے کہا کہ گز شتہ بر س رپو ر ٹ ہو نے وا لے ڈ ینگی مر یضو ں کے گھرو ں اور ان کے ارد گرد واقع50,50 گھر و ں میں سر و یلنس کو یقینی بنا کر و ہا ں مو جو د ڈ ینگی خطر ے کو ہر ممکن حد تک کم کر نے کی کو شش کی جائے ۔

انہو ں نے کہا کہ حکو مت پنجا ب شہریوں کو صا ف اور صحت مند ما حو ل د ینے کے لئے رات دن کو شا ں ہے۔ و ز یر اعلیٰ پنجا ب کی خصو صی ہد ایت کے پیش نظر تما م متعلقہ سر کا ری محکمے اور ادارے را ولپنڈ ی کو ڈ ینگی فر ی بنا نے کے لئے دن رات سرگرم عمل رہیں اور انسداد ڈینگی کے حوالے سے جاری سرگرمیوں میں کسی قسم کی محکما نہ سستی یا غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کمشنر آ فس را ولپنڈ ی میں منعقدہ جا ئز ہ اجلا س برا ئے اینٹی ڈ ینگی مہم کے شر کا ء سے خطا ب کے دو را ن کیا۔ اجلاس میں کمشنر را ولپنڈی عظمت محمو د، ڈی سی او, ولپنڈ ی طلعت محمود گو ندل، و ز یر اعلیٰ کے خصوصی مشیر بر ا ئے ڈ ینگی ڈاکٹر وسیم اکرم، ا ے ڈ ی سی جی عمر ا ن قر یشی ، عا ر ف ر حیم،ای ڈ ی او ہیلتھ ڈا کٹر ارشد صا بر، ای ڈی او ایگر ی کلچر ڈا کٹر شا ہد سجا د،ڈی او سو شل و یلفیر محمد اسلم میتلا،ایم ڈی سا لڈ و یسٹ منیجمنٹ عر فا ن قر یشی، پنجاب انفا ر میشن ٹیکنا لو جی بو رڈ کے نما ئندو ں، اے سی کینٹ و سٹی ،سر کا ری محکمو ں کے نما ئند گا ن و فو کل پر سنزکی ایک بڑ ی تعد اد نے شر کت کی۔

کمشنر را ولپنڈی عظمت محمو د نے کہاکہ آ نے وا لے د نو ں میں مو ن سون با ر شو ں کے پیش نظر ڈ ینگی بر یڈ نگ سپاٹس میں اضا فہ متو قع ہے اس سلسلے میں تما م محکمے قبل از و قت اقدا ما ت کے ذ ر یعے جگہ جگہ کھڑ ے ہو نے وا لے پا نی کی نکا سی کے لئے مو ثر اقدا ما ت کر یں تا کہ اس با ر ڈ ینگی کو یہا ں قد م جما نے کا مو قع نہ مل سکے۔و زیر اعلیٰ کے خصو صی مشیر برا ئے ڈ ینگی ڈ اکٹر و سیم اکرم نے کہا کہ گز شتہ بر س ر ا ولپنڈ ی ر یجن ڈ ینگی وا ئر س سے سب سے ز یا دہ متا ثر ہو ا یہی و جہ ہے کہ اس با ر قبل از و قت تما م تر خفا ظتی اقداما ت کے ذ ر یعے ڈ ینگی بر یڈ نگ کے ممکنہ سپا ٹس کو تلف کر کے ڈ ینگی حملہ کے خطر ے کو کم سے کم کیا جا ر ہا ہے انہو ں نے ہد ا یت کی کہ متعلقہ ادارے اور محکمے تما م ہسپتا لو ں میں جد ید اینٹی ڈ ینگی سپر ے اور ادویا ت کی فر اہمی کو یقینی بنا ئیں اور محکمہ صحت کے ساتھ بھر پور تعا و ن کر کے را ولپنڈ ی کو ڈ ینگی فر ی بنا نے میں اپنا کر دار ادا کر یں۔

اجلا س میں ای ڈی او ہیلتھ نے رو ان ہفتے کے دو را ن محکمہ صحت و دیگر محکموں کی کا ر کر دگی پر تفصیلی رپو رٹ پیش کر تے ہو ئے بتایا کہ رو اں ہفتے 9 مئی سے12مئی کے دو را ن24ٹیمو ں نے 11725 گھر چیک کئے گئے جس میں سے1124گھرو ں کو پا ز یٹو مار ک کر کے وہا ں مطلو بہ کا رو ئی عمل میں لائی گئی۔اجلاس میں خو اجہ سلما ن ر فیق نے و یڈ یو لنک کے ذ ر یعے ملتان، فیصل آ با د ، گجر ا نو الہ، شیخو پور ہ اور لا ہو ر کی انتظا میہ سے بھی اینٹی ڈ ینگی مہم کے سلسلے میں کئے جا نے وا لے اقدا ما ت کی مفصل بر یفنگ بھی لی اور اجلا س کے اختتام پر ڈی سی او را ولپنڈ ی طلعت محمو د نے تما م محکمو ں کی ہفتہ وا را نہ کا ر کر دگی پر اپنی تنقید ی رپو رٹ پیش کر تے ہو ئے خبر دا ر کیا کہ ڈ ینگی مہم میں کسی بھی قسم کی غفلت کو بردا شت نہیں کیا جا ئے اور اور مقر ر ہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے وا لوں کے خلا ف سخت کا ر وا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :