وزیراعلیٰ کا کوٹ لکھپت کے علاقے میں تالاب میں ڈوب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہارافسوس

جمعہ 27 مئی 2016 20:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوٹ لکھپت کے علاقے میں تالاب میں ڈوب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پردکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے پولیس حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے ہمدردی اوراظہار تعزیت کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :