آئیسکو نیتعمیراتی کاموں کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا

جمعہ 27 مئی 2016 19:51

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مئی۔2016ء) آئیسکو نیتعمیراتی کاموں کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔

(جاری ہے)

آئیسکو اعلامیہ کے مطابق تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں مورخہ18 مئی صبح08:00بجے تا دن 00:01بجے تک،میر پور 4-فیڈر، صبح09:00بجے تا دن 00:01بجے تک،گلیانہ، آ ر ٹی ایم ملز، کے ٹی ایم 2-فیڈرز، صبح10:00بجے تا دن 00:12بجے تک،حنیف شہید، ابرار شہید، کے آر ایل، نڑ، لہتراڑ، غزن خان فیڈرز، صبح10:00بجے تا دن 00:02بجے تک، عمار، منصور شہید، نیو روات، اولڈ روات، سی ڈبلیو او، پی اے ای سی ایچ ایس، سپارکو، ایچ پی ٹی 3-فیڈرزاورگر دو نواح کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی۔کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :